empty
 
 
17.08.2022 05:49 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی تکنیکی تجزیہ اور تجارتی اشارے برائے 17 اگست 2022

This image is no longer relevant

گزشتہ سال جون سے جی بی پی / یو ایس ڈی تنزلی کے رجحان میں بڑھ رہا ہے اور گزشتہ ماہ کے آغاذ میں یہ 1.1760 کی سطح تک پہنچا تھا جو کہ 28 ماہ کی کم ترین سطح ہے

اس کے بعد پئیر نے اضافہ کی تصحیح کو کرنے کی کوشش کی ہے - بہرحال اضافہ کا یہ عمل لوکل ریزسٹنس لیول 1.2270 سے محدود ہوا تھا

اس کے بعد اہم سپورٹ لیول 1.2175 (یومیہ چارٹ پر 50 ای ایم اے) کو توڑ لینے کے بعد جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر یومیہ چارٹ پر ڈیسنڈنگ چینل کے اندر اور 1.2100 کی سطح تک واپس ہوا ہے

This image is no longer relevant

راونڈ سپورٹ لیول 1.200 کا ٹوٹ جانا ذیادہ دور نہیں ہے

اہم ریزسٹنس لیولز 1.2570 (144 ای ایم اے) ، 1.2740 (یومیہ چارٹ پر 200 ای ایم اے) سے نیچے جی بی پی / یو ایس ڈی طویل مُدتی بئیرش مارکیٹ کے زون میں موجود ہے

سپورٹ لیول 1.2000 کے ٹوٹ جانے سے اگلا ہدف 1.1760 کا سپورٹ لیول اور اس نے بعد 1.1410 کی سطح (مارچ 2020 کی کم ترین سطح اور ہفتہ وار چارٹ میں ڈیسنڈنگ چینل کی زیریں حد) ہے


This image is no longer relevant


متبادل صورت میں اور 1.2175 ، 1.2270 (لوکل ہائی) کے ٹوٹ جانے کے بعد جی بی پی / یو ایس ڈی 1.270 ، 1.2600 کے ریزسٹنس لیولز کی جانب جائے گا - 1.2740 کے ریزسٹنس لیول کا ٹوٹ جانا پہلا سنجیدہ اشارہ ہوگا کہ پئیر طویل مُدتی بُلش مارکیٹ زون میں واپس آئے گا

اسی دوران شارٹ پوزیشنز ترجیحی ہیں

سپورٹ لیولز : 1.2000, 1.1900, 1.1800, 1.1760, 1.1410

ریزسٹنس لیولز : 1.2120, 1.2175, 1.2270, 1.2570, 1.2740, 1.2800

تجارتی اشارے

سیل سٹاپ 1.2070. سٹاپ لاس 1.2150. ٹیک پرافٹ 1.2000, 1.1900, 1.1800, 1.1760, 1.1410

بائے سٹاپ 1.2150. سٹاپ لاس 1.2070. ٹیک پرافٹ 1.2175, 1.2270, 1.2570, 1.2740, 1.2800

Jurij Tolin,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback