empty
 
 
25.11.2022 08:26 PM
سونے کا قلیل مُدتی تکنیکی تجزیہ برائے 25 نومبر 2022

This image is no longer relevant

نیلی لکیر - سپورٹ ٹرینڈ لائن ٹوٹ گئی

سرخ لکیریں - کمی کی توقع

سبز لکیریں - فبونیکی ریٹیسمنٹس

نیلی افقی لکیریں- فیبوناچی ایکسٹنشن کے اہداف

آج ابتداء میں $1,760 کی ریزسٹنس تک پہنچنے کے بعد سونے کی قیمت $1,750 کے قریب تجارت کر رہی ہے۔ قیمت کے $1,727 تک اضافہ کے بعد ہائیر لوو پر پہنچ گئی ہے۔ اس بات کے امکانات بڑھ گئے ہیں کہ سونے کی قیمت پہلی کے برابر نیچے کی طرف ایک نئی حرکت شروع کرے گی۔ سونا $1,700 کی طرف بڑھنے کے لیے خطرے سے دوچار ہے جہاں ہمیں پہلی تنزلی کی لییگ کا 100% توسیع اور $1,616 سے اضافہ کی 50% فیبوناچی ریٹیسمنٹ ملتی ہے۔ بڑی سپورٹ اور واپسی کا لیول $1,680 پر 61.8% ریٹریسمنٹ لیول ہے۔ جب تک قیمت اس سطح سے اوپر ہے، بُلز کو ایک نئے اضافہ کی امید ہے جو آخر کار قیمت کو $1,790 سے اوپر لے جائے گی۔ قریب مُدتی تناظر میں سونا مزید کمی کا شکار ہے۔


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback