empty
 
 
25.11.2022 04:21 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 25 نومبر 2022

This image is no longer relevant

تکنیکی تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی پچھلے دو تجارتی دورانیوں سے 1.0400 اور 1.0425-30 کی سطحوں کے اندر اوپر نیچے جا رہا ہے۔ چونکہ تجارتی حد صرف 25 پپس ہے، اس لیے 1-2 تجارتی دوارانیوں میں بریک آؤٹ کی توقع کی جا سکتی ہے۔ ابھی جب یہ لکھا جا رہا تو اس وقت پر سنگل کرنسی پئیر 1.0410 کے قریب تجارت کرتا ہوا دیکھا جا رہا ہے کیونکہ بُلز قریب مُدتی تناظر میں 1.0550 کی طرف اضافہ کی بریک کی تیاری کر رہے ہیں۔

یورو / یو ایس ڈی اگست میں 0.9535 کم سے شروع ہونے والے بڑے درجہ والے تصحیحی اضافہ کے اندر 1.0222 کی کم ترین سطح سے اپنی آخری ذیلی ویوو کی ریلی میں موجود ہوسکتا ہے۔ آخری ویوو 0.9740 سے جاری ہے اور 1.0550-1.0600 کے ایریا میں ختم ہونے کی توقع ہے جیسا کہ یومیہ چارٹ پر ظاہر کیا گیا ہے۔ فوری عارضی سپورٹ 1.0222 پر ہے، اس کے بعد 0.9935 اور 0.9740 پر ہے جبکہ ریزسٹنس 1.0481 کے سطح کے آس پاس ہے۔

1.0481 سے اوپر کا دھکا 1.0600 کی طرف مزید ریلی کی تصدیق اور حوصلہ افزائی کرے گا۔ براہ کرم نوٹ کریں کہ 1.0600 بھی بالترتیب 1.2266 اور 0,9535 کی سطحوں کے درمیان بڑے درجے کی کمی کے 0.382 فیبوناچی ریٹریسمنٹ کے قریب سے گزر رہا ہے۔ اگر قیمتیں وہاں تک پہنچنے تک کامیاب رہتی ہیں اور بئیرز مضبوط رہنے طرف مائل رہتے ہیں تو بئیرش واپسی کا امکان غالب ہے۔

تجارتی اندازہ

امکان 1.0222 کے مقابلہ میں 1.0550-1.0600 کی جانب اضافہ کا ہے - اس کے بعد تنزلی کا ہے

نیک تمنائیں

Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback