empty
 
 
27.09.2022 03:49 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 27 ستبمر 2022

This image is no longer relevant

سُرخ لکیر - درمیانی مدت کا بیئرش چینل

نیلی لکیریں - قلیل مُدتی بیئرش چینل

یورو / یو ایس ڈی 0.9554 کے ارد گرد کم ترین سطح کو بنانے کے بعد 0.9640 کے ارد گرد تجارت کر رہا ہے۔ درمیانی مدت کا رجحان اور قلیل مدتی رجحان بئیرش ہیں۔ قیمت درمیانی مدت اور مختصر مدت کے بیئرش چینلز دونوں کے اندر ہی ہے۔ قیمت چینل کی زیریں حدؤں سے اُچھل رہی اور 0.9775 کی طرف اضافہ کا امکان ہے چونکہ آر ایس آئی کے اوور سولڈ لیولز سے اوپر جا رہا ہے لہذا اس بات کے امکانات بڑھ جاتے ہیں کہ اگلے دو دورانیوں میں ہمیں چینل کی باؤنڈری کی طرف اضافہ مل سکتا ہے ہے۔ 0.9775-0.98 سے اوپر کی بریک یہ ظاہر کر سکتی ہے کہ 1.02 کی طرف بڑا اضافہ ممکن ہے۔ ہم ہر ایک اضافہ کو فروخت کا موقع سمجھتے ہیں۔ رجحان بئیرز کے قابو میں ہے۔ کسی اہم کم ترین سطح یا بڑی واپسی کا کوئی اشارہ نہیں ہے۔


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback