empty
 
 
16.08.2022 04:50 PM
یو ایس ڈی جے پی وائے کا تجزیہ برائے جمعرات 16 اگست 2022

This image is no longer relevant


سُرخ لکیر - ریزسٹنس ٹرینڈ لائن

یو ایس ڈی / جے پی وائے نے اہم تنزلی کی سلوپنگ ٹرینڈ لائن ریزسٹنس سے اوپر کی بریک کی ہے اور 134.30 کے گرد تجارت کر رہا ہے - قیمت نے 132.57 پر ہائیر لوو کو بنایا ہے اور یہ ہائیر ہائیز اور ہائیر لووز کو بنانا شروع کیا ہے - سُرخ ٹرینڈ لائن سے اوپر کی بریک ایک اہم بُلش اشارہ ہے - یہ بُلز کو یہ اُمید دے گا کہ ہائیر ہائیز اور ہائیر لوو کا تسلسل قائم رہ سکتا ہے - اگلی اہم ریزسٹنس حالیہ بُلند ترین سطح 135.45 پر ہے - اس سطح سے اوپر کی بریک سے بُلش مضبوطی کی تصدیق ہوگی اور 131.75 کی کم ترین سطح ایک اہم سپورٹ لیول ہے - بُلز کے لئے یہ اہم وہ سُرخ ٹرینڈ لائن سے اوپر رہیں تاکہ رجحان پر قابو کا دوبارہ دعویٰ کر سکیں - 132.57 سے اوپر رہنے میں ناکامی بئیرش اشارہ ہوگی اور بُلز کی اُمیدیں دم توڑ دے گی


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback